اشاعتیں

Sughar Level 2

تصویر
 

B/P Ep1

تصویر
 

B/P Ep2

تصویر
 

B/P Ep3 End

تصویر
 

سوتے وقت کی دعائیں 3404

 سوتے  کی دعائیں وقت سورت الم تنزیل السجدۃ اور سورت تبارک الذی بیدہ الملک پڑھے۔ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (فی قراء ۃ سور: الکافرون والسجدۃ…)، حدیث: 3404 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Sughar Level شوگر لیولSughar Level 1

تصویر
 

1884 توبہ واستغفار

 توبہ و استغفار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  جو شخص یہ کلمات کہے تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے، خواہ لڑائی سے بھاگا ہو۔ وہ کلمات یہ ہیں: اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ) جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اَسْتَغْفِرُاللہَ، حدیث: 3397، وسنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث: 1517، والمستدرک للحاکم: 511/1، حدیث: 1884۔ امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

توبہ واستغفار

 توبہ و استغفار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ نزدیک سجدہ کرتے ہوئے ہوتا ہے، لہٰذا (سجدے میں) زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو۔ صحیح مسلم، الصلاۃ، باب مایقال فی الرکوع والسجود؟ حدیث: 1083، وسنن النسائی، التطبیق، باب متی أقرب مایکون العبد من اللہ؟ حدیث: 1138… ٭لڑائی، یعنی میدان جنگ سے فرار کبیرہ گناہ ہے۔ لیکن کبیرہ گناہ بھی خالص توبہ سے معاف ہوجاتا ہے۔ اس حدیث میں جو کہا گیا کہ اَسْتَغْفِرُاللہَ… پڑھنے سے یہ گناہ بھی معاف ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب خالص توبہ واستغفار ہی ہے جس سے ہر چھوٹا بڑا گناہ ہوجاتا ہے۔ محض زبان سے رسمی طور پر  اَسْتَغْفِرُاللہَ پڑھ لینا کافی نہیں۔(ص۔ی راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

پھل اور سبزیاں اور کینسرCancer

تصویر
 

توبہ واستغفار 3579

 توبہ و استغفار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رب تعالیٰ بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔ اگر تم ان لوگوں میں شامل ہوسکتے ہو جو اس وقت اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں تو ہوجاؤ۔ جامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الضیف، حدیث: 3579 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar