1884 توبہ واستغفار
توبہ و استغفار
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص یہ کلمات کہے تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے، خواہ لڑائی سے بھاگا ہو۔ وہ کلمات یہ ہیں:
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ) جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اَسْتَغْفِرُاللہَ، حدیث: 3397، وسنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث: 1517، والمستدرک للحاکم: 511/1، حدیث: 1884۔ امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے۔
راج ویلفیئر مطب (کلینک)
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے