اشاعتیں

Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 
تصویر
 

3528/5 نیند میں گہبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا

نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘ سنن أبی داود، الطب، باب کیف الرقی؟ حدیث: 3893، وجامع الترمذی، الدعوات، باب: دعاء الفزع فی النو، حدیث: 3528 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

کورونا کو شکست

تصویر
 

کورونا کو شکست

تصویر
 

افسنتین

تصویر
 

Bhi Zafar Iqbal بھائی ظفر اقبال

تصویر
 

1980/4 راتکو کروٹ بدلتے وقت کی دعا

 رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَھَّارُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، زبردست ہے، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور (ان کا) جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے۔ بہت غالب، بہت بخشنے والا ہے۔‘‘ المستدرک للحاکم: 540/1، حدیث: 1980 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

6915/3 سو تے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں جو شخص بستر پر لیٹتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللّٰہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہے، یہ اس کے لیے ایک نوکر سے بہتر ہیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے، ہر تعریف اللہ کے لیے ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب التکبیر والتسبیح عند المنام، حدیث: 6318، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب التسبیح أول النھار وعندالنوم، حدیث: 6915 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Pic Khushi محمد خوشی کانی والا

تصویر