اشاعتیں
پاکستانی ڈاکٹروں نے مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا (ایکسپریس نیوز)
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
پشاور: رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی۔ نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال دیا۔ تیس سالہ مریض کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ سے ہے اور یہ رسولی اس کے دماغ کے اس حصے میں واقع تھی جو زبان، بازو اور ٹانگوں کی حرکت کو رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔ ڈاکٹر اکبر علی خان نے کہا کہ اس قسم کی سرجری کے ذریعے مریض کو دماغ کے فنکشنل ایریاز کو کسی قسم کے خطرات سے محفوظ بنانے میں مدد ملتی ہے اور ڈاکٹروں کو متعلقہ سرجری کرنے میں آسانی حاصل ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال اور اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کیا جاچکا ہے۔کنٹرول کرتا ہے۔
COVID-19 UPDATE 01.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 01.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1411 DEATHS LAST 24 HRS: 56 RECOVERY LAST 24,HRS: 1024 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
Q42425 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام تین بار پڑھے: اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میرے کانوں میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے اللہ! یقیناً میں کفر اور غربت سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اے اللہ! یقیناً میں عذابِ قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟، حدیث:5090، ومسند أحمد:42/5 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 30.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 30.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1742 DEATHS LAST 24 HRS: 39 RECOVERY LAST 24,HRS: 2377 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffa
Q4234 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت پڑھے: اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَۃِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّۃِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ ’’ہم نے فطرتِ اسلام، کلمۂ اخلاص، اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام، جو یک رخ (اور) فرماں بردار تھے، کی ملت پر صبح کی اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔‘‘ مسند أحمد: 406/3، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:34 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 29.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 29.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1560 DEATHS LAST 24 HRS: 52 RECOVERY LAST 24,HRS: 2970 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
Q425084 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت ایک بار پڑھے: اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ اللَّیْلَۃِ فَتْحَھَا وَنَصْرَھَا وَنُوْرَھَا وَبَرَکَتَھَا وَھُدَاھَا، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا ’’ہم نے شام کی اور اللہ رب العالمین کے سارے ملک نے شام کی۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس رات کی بہتری مانگتا ہوں، اس کی فتح و نصرت، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت اور میں تجھ سے اس رات کے شر اور اس کے بعد کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5084 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 28.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 28.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1400 DEATHS LAST 24 HRS: 41 RECOVERY LAST 24,HRS: 2042 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine