اشاعتیں

سنن ابنِ ماجہ 3846

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ وَّاَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ واَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَاءِقَضَيْتَهُ لِیْ خَيْرًا۔ اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جنت کا اور ہر اس قول یا عمل کا جو اس (جنت) کے قریب کر دے، میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ سے اور ہر اس قول یا عمل سے جو اس( آگ) کے قریب کر دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر فیصلے کو جو تو نے میرے لیے کرنا ہے میرے حق میں بہتر بنا دے۔ ( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء ، باب الجوامع من الدعاء : 3846 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

3846 ) سنن ابنِ ماجہ

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ خَيْرِمَا سَاَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَاعَاذَبِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ۔ اے ﷲ ! بے شک میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تیرے بندے اور نبیۖ نے کیا اور ہر اس برائی سے پناہ چاہتا ہوں جس سے تیرے بندے اور نبیۖ نے پناہ چاہی۔ ( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء ، باب الجوامع من الدعاء : 3846 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ابنِ ماجہ 3846

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِکُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّکُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ۔ اے ﷲ ! بے شک میں تجھ سے جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان میں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا ۔ ( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء ، باب الجوامع من الدعاء : 3846 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور پنجاب پاکستان 06.02.2020 وڈیو

تصویر
الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور پنجاب پاکستان 06.02.2020 وڈیو

المعجم الکبیر للطبرانی 810

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ يَوْمِ السُّوْءِ وَمِنْ لَيْلَةِ السُّوْءِ وَمِنْ سَاعَةِ السُّوْءِ وَمِنْ صَاحِبِ السُّوْءِ وَمِنْ جَارِالسُّوْءِ فِیْ دَارِالْمُقَامَةِ۔ اے ﷲ! بے شک میں برے دن، بری رات، بری گھڑی ، برے دوست اور قیام کی جگہ میں برے ہمسایہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ ( المعجم الکبیرللطبرانی، جز:17، حدیث: 810 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستانھ

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور پنجاب پاکستان 06.02.2020

تصویر

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور 06.02.2020

تصویر

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور 06.02.2020

تصویر

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور 06.02.2020

تصویر
الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور 06.02.2020

الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور 06.02.2020

تصویر
الوداعی تقریب حکیم عبدالغفار جی ٹی ٹی آئی قصور