سنن ابنِ ماجہ 3846
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِکُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّکُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ۔
اے ﷲ ! بے شک میں تجھ سے جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان میں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا ۔
( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء ، باب الجوامع من الدعاء : 3846 ) صحیح
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے