سنن ابنِ ماجہ 3846
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ وَّاَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ واَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَاءِقَضَيْتَهُ لِیْ خَيْرًا۔
اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جنت کا اور ہر اس قول یا عمل کا جو اس (جنت) کے قریب کر دے، میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ سے اور ہر اس قول یا عمل سے جو اس( آگ) کے قریب کر دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر فیصلے کو جو تو نے میرے لیے کرنا ہے میرے حق میں بہتر بنا دے۔
( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء ، باب الجوامع من الدعاء : 3846 ) صحیح
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے