اشاعتیں

کورونا وائرس کا دیسی علاج

کورونا وائرس کا دیسی علاج

بھاپ لینے کا دیسی علاج

بھاپ لینے کا دیسی علاج

قرآن مجید میں پھل اور سبزیاں اور جڑی بوٹیوں

تصویر
قرآن مجید میں پھل اور سبزیاں اور جڑی بوٹیوں

کورونا وائرس حفاظتی اقدامات حاذق حکیم اجمل خان

حاذق حکیم اجمل خان

کورونا وائرس حفاظتی اقدامات چینز

ٹیچر ایاز D G KHAN

محترم سر میں d.g.khanسے دور 80kmایک گاؤں کا.شہر آنے کےلۓ6گهنٹے پیدل سفر.نہ بجلی نہ ڈاک کورئیر.میری عمر45.بی.پی شوگرٹهیک 2بچے.بیوی کے سامنے کمزوری یافوری انزال مستقل دوا(tab.cap )جو سٹور پر مل جاۓ رہنمائ فرمائیں مجهے جوانی نہیں باقی زندگی عزت سے کٹ جاۓ.دعاگو ٹیچر ایاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ھو اللہ الشافی۔ ۔ ایک عدد کچا انڈہ دیسی کیلے کے ملک شیک کے ساتھ صبح و شام نہار منہ آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان۔ موبائل نمبر۔03064342541 _03214342541 ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ محترم سر.آپکا اس بیکار ٹیچر پر بڑا احسان انڈہ.کیلا ملک شیک تجویز کیا اللہ آپکو احسن جزا دے آپ کی عظمت کو سلام.اللہ آپکی عمر علم ایمان اولاد رزق صحت  میں برکت عطا کرے آمین.مجهے اب جوانی نہیں دعا کریں میری باقی زندگی عزت سے کٹ جاۓ.ٹیچر ایاز

ھواللہ الشافی روغن قسط شیریں

تصویر

الفرقان 74

رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا۔ اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں متقین کا امام بنا۔ ( الفرقان : 74 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

کورونا وائرس کے لیے قہوہ قوت مدافعت COVID-19

کورونا وائرس کے لیے قہوہ(قوت مدافعت)COVID-19 1. شہد 2. دارچینی 3. ادرک 4. زیرہ سفید 5. ھم وزن لے کر قہوہ بنائیں دن بھر میں تین مرتبہ پیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

درد گردہ و پیٹ 28/03/2020

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم درد گردہ و پیٹ 1. عرق گلاب ایک بوتل 2. اجوائن دیسی 05 گرام 3. کالا نمک 12 گرام استعمال۔ تینوں چیزوں ملا کر رکھ لیں۔ آدھا کپ نیم گرم پیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان