اشاعتیں

Felix Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

Q351162 نماز استخارہ کی دعا

 نمازِ استخارہ کی دعا حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخارہ کرنے کی ایسے ہی تعلیم دیتے جیسے قرآن کریم کی کسی سورت کی تعلیم دیتے۔ آپ فرماتے: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرنا چاہے تو فرض کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَاَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَآ اَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَآ اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاقْدُرْہُ لِیْ وَیَسِّرْہُ لِیْ ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاصْرِفْہُ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِیْ عَنْہُ وَاقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِہٖ ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت ط...

2 ویکسین 2 عبد الغفار Va

تصویر
 

Vaccine 2 Abdul Ghaffar ویکسین 2 عبد الغفار

تصویر
 

Q333371 نماز وتر کے بعد کی دعا

 نمازِ وتر کے بعد کی دعا  اس کے ساتھ یہ بھی پڑھے: رَبُّ الْمَلَآئِکَۃِ وَالرُّوْحِ ’’فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔‘‘ سنن الدارقطنی، الوتر، باب مایقرأ فی رکعات الوتر:30/2، حدیث:1644، وزادالمعاد:337/1 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

اعجاز شوکت SwlNp D/O

 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور nct-reg.hq-27633-A بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ ۔ حب حمل اجمل    ایک ڈبی ۔ شربت اکیسر نسواں اجملی   ایک شیشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موصلی سفید انڈیا     50 گرام ۔ ثعلب مصری نمبر 1     50 گرام ۔ ثعلب پنجہ نمبر 1۔       50 گرام ۔ کوزہ مصری              50 گرام سب چیزوں کا سفوف بنا لیں۔ ۔ خوراک بڑا آدھا چمچ ۔ امساکی جو آئر  کیپسول  قرشی  ایک ڈبی

Q 331730 نماز وتر کے بعد کی دعا

 نمازِ وتر کے بعد کی دعا یہ کلمات تین دفعہ پڑھے۔ تیسری دفعہ بآوازِ بلند کہے، آواز کو لمبا بھی کرے سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ ’’پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الدعاء بعد الوتر، حدیث:1430، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب نوع آخر من القراء ۃ فی الوتر، حدیث:1730 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q321779 قنوت وتر کی دعائیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ ’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو اسی طرح ہے جیسے تونے خود اپنے آپ کی تعریف کی۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1427، وجامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الوتر، حدیث:3566، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعاء فی الوتر، حدیث:1748، وسنن ابن ماجہ إقامۃ الصلوات، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:1779 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

سلاجیت

  سلاجیت کو پتھر کی جان اور پہاڑوں کا پسینہ کہا جاتا ہے جو قدرت کی طرف سے ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ، یہ ایک سیاہ رنگ کی گوند ہوتی ہے جو پہاڑوں سے نکلتی ہے ، بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے درزوں کے اندر   گوند کی طرح ایک مادہ جم جاتا ہے جو ان درزوں میں از خود ہی بنتا ہے ۔  سلاجیت ایسے پہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ‌ہوتی ہیں‌۔ طب یونانی میں اس  کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں .  خاص طور پر مردوں اور عورتوں کی جنسی کمزوری کو ختم کر تا ہے۔  ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ، جسمانی کمزوری کا خاتمہ،شیاٹیکا درد کا خاتمہ، ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاؤ کا خاتمہ، پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاؤ کا خاتمہ، پاؤں میں پڑنے والی سوجن کا خاتمہ شامل ہے ، سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے ،عموما یہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ،اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لیے مفید ہے، اعصابی امراض میں بکثرت اس کا اس...

Q322092 قنوت وتر کی دعا ئیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَآ اَعْطَیْتَ وَقِنِیْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ اِنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ (وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ) تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ ’’اے اللہ! تو مجھے ہدایت دے کر ان میں (داخل کر) جنہیں تونے ہدایت دی اور مجھے عافیت دے کر ان میں (شامل کر) جنہیں تونے عافیت دی اور میری سرپرستی فرما ان لوگوں میں جن کی تونے سرپرستی فرمائی اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت فرما جو تونے عطا کیں اور مجھے ان فیصلوں کے شر سے بچا جو تونے کیے، اس لیے کہ تو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ واقعہ یہ ہے کہ وہ ذلیل نہیں ہوسکتا جس کا تو دوست بن جائے اور وہ معزز نہیں ہوسکتا جس سے تو دشمنی کرے اے ہمارے رب! تو بہت بابرکت اور نہایت بلند ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1425، وجامع الترمذی، الوتر، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:464، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعا...