اشاعتیں

دسمبر 12, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM12122022 کھانے کا وقت

 خوراک_کی_بہترین_ٹائمنگ ناشتہ  1-ناشتہ 8 بجے سے پہلے دودھ ۔۔دہی تھوڑا سا پانی مکس ۔۔ ملک شیک ۔۔ کجھور کا شیک ۔۔ تخم بالنگا دودھ میں یا پانی میں گڑ کے شربت کے ساتھ اسبغول ثابت گڑ کے شربت میں مکس کیجئے ۔۔ اسکے ساتھ روٹی سالن ۔۔ بیکری میدہ نان ناشتے میں کبھی نہیں کبھی اگر بہت دل کرے تو ہفتے میں ایک بار ۔۔ دیسی گھی سالن میں ڈال کر روٹی پہ نہیں لگانا ۔۔ مکھن صرف چھوٹے بچے سے 30 سال تک کے لوگ کھائیں۔ رات کی بھیگی بادام کی 7 عدد گریاں /7عدد کشمش / دیسی انڈے دو ۔۔ اسکے علاوہ چائے ہرگز استعمال مت کیجئے ۔۔ گندم کا گوشت اور دالوں کے ساتھ مکس دلیہ یا پھر دودھ والا میٹھا دلیہ انتہائی بہترین صحت کا ضامن ھے باقی جو بھی گھر میں پکا ھے کھائیے۔ دوپہر کا کھانا  2- کھانا جو بھی کھائیں سلاد میں کھیرا سلاد کے پتے اور کچی پیاز لیمن جوس کے ساتھ اسکے بعد پودینے کا رائتہ کبھی بینگن اور دہی کا رائتہ ۔۔ سالن جو بھی ھو ساتھ تھوڑی سی مقدار رائتے کی ضرور کھائیں کوئی چٹنی لے لیں اچار کھائیں وٹامن سی سے بھرپور اور پانی کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد ہر کھانے کے بعد 5 گرام گڑ ضرور چوسیں خون کی کمی نہیں ھو گ...

RWM12122022 بہی

 #بہیِ / #سفرجل / (Quince) کے فائدہ   نبی کریم ﷺنے فرمایا: سفر جل کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ ( فرد کی قوت کو چالیس مردوں کے برابر کرتا ہے ۔۔(ابن ماجہ ) اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جل کھلایا کروکیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتاہے اور لڑکے کو حسین کرتا ہے۔(ذھبی) بہی کو بطور پھل یا مربہ بکثرت کھایا جاتا ہے روزانہ صبح نہار منہ ایک سے دو پیس کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔یہ معدہ جگر دل اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔پیشاب اور دودھ کو جاری کرتی ہے، سانسوں میں خوشبو پیدا کرتا ہے ، پھیپڑوں کو طاقت دیتا ہے۔ #طبی_اعتبار سے بیہئ میں بے شمار خوبیاں پائی جاتی ہیں مثال کے طور پر: ۱۔  بیہئ دل کے لئے بہت مفید ہے۔ ۲۔ تازہ بہی یا بہی کا مربہ جسمانی کمزوری دور کر کے قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ۔ ۳۔ اگر حمل کے دوران کھایا جائے تو اسقاط حمل سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ۴۔  بیہئ کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتاہے۔ ۵۔ تلی اور جگر کے امرارض میں مفید ہے"۔ ۶۔ گرمی کے باعث ہونے والے سردرد کو دور کرنے کا ...

RWM12122022 بڑی آنت

 🍄بڑی آنت کو صاف رکھنا!🍄 انسان کی بڑی آنت تقریباً 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں اس کا انتہائی اہم کردار ہے ، اور اگر اسےنظر انداز کردیا جائے تو ہم بہت ساری تکلیف دہ بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ 💥نمبر 1 وٹامن سی، اپنی خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں، یہ وٹامن ہمیں بہت سارے فروٹس اور سبزیوں سے حاصل ہو سکتا ہے اور یہ وٹامن بڑی آنت میں سے گندگی کی صفائی کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 💥نمبر 2 پروبائیوٹیک کا استعمال زیادہ کریں، دہی پروبائیوٹیک حاصل کرنے کا سب سے بہترین Source ہے جس میں شامل دوست بیکٹریا بڑی آنت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے، جدید تحقیق کے مُطابق یہ بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے اور Bowel Movement کو بہتر بناتا ہے۔ دہی کے علاوہ آپ پروبائیوٹیکس سیب کے سرکہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور پنیر کی کُچھ قسمیں بھی پروبائیوٹیکس سے بھر پور ہوتی ہیں۔ 💥نمبر 3 سٹارچ کو خوراک کا حصہ بنائیں، سٹارچ آپ کو بہت سی سبزیوں اور پھلوں سے حاصل ہو سکتی ہے خاص طور پر آلو، چاول ، سبز کیلے وغیرہ اس سے بھرپُور ہوتے ہیں اور یہ جسم میں Gut Microflora کی تعداد کو بڑھا...