Fw: RWM17112022 ہرن کھری
----- Forwarded Message ----- From: ghaffar1466@yahoo.com <ghaffar1466@yahoo.com> To: rajwelfairmatab@gmail.com <rajwelfairmatab@gmail.com>; Abdul Ghaffar <punjab021511@gmail.com>; sadiahadia50@gmail.com <sadiahadia50@gmail.com> Sent: Thursday, November 17, 2022 at 05:26:38 AM PST Subject: RWM17112022 ہرن کھری ہرن کھری پنجابی میں لیلی بوٹی ،سندھی میں لیلابوٹی ایک چھوٹی بیل دار بوٹی ہے۔جو عموماًربیع میں پیدا ہوتی ہے اور گہیوں کے کھیتوں میں بکثرت ہوتی ہے۔اور انہی آس پاس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے۔شاخیں دھاگے کی مانند باریک ہوتی ہیں اس کے توڑنے پر سفید دودھ کا قطر نکلتاہے۔اس کے پتے مثلث نوک دار مشابہ سم آہو کے مانند اور پھول کٹوری نما سفید مائل بہ گلابی ہوتے ہیں ۔اس کے ہر ایک جز کا مزہ تلخ ہوتاہے مقام پیدائش یہ ہندوستان اور پاکستان کے اکژ علاقوں میں ہوتی ہے افعال مصفیٰ خون ،محلل و منضج اورام مزاج گرم و خشک استعمال ہرن کھری کو تصفیہ خون کی غرض س...