اشاعتیں

نومبر 25, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM25112022 ھربل چائے

 ****   ھربل چائے********.          ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺒﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧا! ان خواتین کے لئے خصوصی طور پر جو ہارمونز کے ان بیلنس ھونے میں پریشان  ھیں ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ جو ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺷﺪﮦ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﻣﻮﻧﺰ ﺍَﻥ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ  ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺍُﻥ ﮐﮯ Cycles ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﺮ ﺑﻞ ﭼﺎﺋﮯ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺑﺤﮑﻢ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﯿﺘﮭﯽ ﺩﺍﻧﮧ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺁﺩﮪ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺁﺩﮪ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﮔﮍ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺣﺴﺐ ﻣﻨﺸﺎﺀ ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﺍ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺍﺩﺭﮎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﭼﮭﻮﭨﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﺘﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺩﻝ ﭼﺎھﮯ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ۔ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ۔

RWM25112022 ناریل کا تیل

 بال، ناخن اور سر کی خشکی ان سب کا حل ہے ایک تیل ناریل کا تیل دنیا بھر میں سب سے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے ، ناریل کی چھوٹی سی بوتل میں بے پناہ فائدے چھپے ہوتے ہیں ، اس سے بہت کم لوگ واقف ہیں یہ تیل اپنی افادیت کے پیش نظر سالہا سال سے لے کر اب تک استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناریل کے تیل کے فوائد : بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے ۔ دوشاخہ (دو مونہے ) بالوں کا علاج داغ، دھبوں اور جھائیوں سے نجات ، بالوں کو چمکدار اور خوبصورت نشوونما چمکدار اور مضبوظ ناخن ، جلدی امراض سے نجات (کیل مہاسے دانے) بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنا ، مثلاً جلد پر پڑنے والی جھریوں اور نشانات کو کم کرنے یا ہلکا کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ نیز داغ ، دھبوں اور جلد کے پھٹنے کا واحد علاج یہ ہے کہ ناریل کا تیل اور لیموں کا رس ہم وزن باہم ملا کر بوتل میں رکھیں اور روزانہ کو سونے سے پہلے بطور اسکن ٹانک استعمال کریں ۔  آپ کے بال دوشاخہ ہوجائیں تو بالوں میں اچھی طرح تیل کی مالش کرکے دو سے تین گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں اور پھر سر اچھے سے دھولیں ، رات بھر کے لئے تیل لگانے سے گریز کریں تین یا چار گھنٹے سے ز...

V-RWM25112022 کینو مالٹا

 

RWM25112022 کینو مالٹا

 مالٹے کے 100 نہیں 101 فیصد فوائد وٹامن سی کا اہم ذریعے مالٹے کی دنیا بھر میں سیکڑوں مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں جن میں کینو اور موسمی سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ ان کو ثابت اور ان کا جوس نکال کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مالٹے میں وٹامن سی ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں فائبر اور فولک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے۔ یہ ’سٹرس فروٹ ‘ فیملی میں سے ایک پھل ہے جو موسم سرما میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے، ہر کسی کا من پسند، ذائقے میں کچھ کھٹا کچھ میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔یہ پھل وٹامنز اور منرلز حاصل کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔ کینو میں پائے جانے والے منرلز اور وٹامنز کینو میں وٹامن کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے، ایک بڑے سائز کے کینو میں روزانہ کی بنیاد پر وٹامن سی کی مطلوب مقدار موجود ہوتی ہے۔وٹامن کی ایک قسم ’ تھیامن ‘ جسے وٹامن بی 1 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کینو میں اس کی مناسب مقدار ہوتی ہے ۔وٹامن B9 یعنی فولک ایسڈ بھی کینو میں پایا جاتا ہے جو صحت کے لیے بہترین ہے۔پوٹاشیم پائے جانے کے سبب ہائی بلڈ پیشر کے مریض کینو کا استعمال اگر روزانہ کریں تو بلڈ پریشر کو متوازن رہنے میںمدد...

V-RWM25112022 صحت اور تندرستی