*دہی سے علاج *مشہور قول ہے جو شخص دوپہر کے وقت دہی کھائے اسے مرنا نہیں چاہیئے اور جو رات کو دہی کھائے اسے صبح اُٹھنا نہیں چاہیئے۔* *خوبصورتی بڑھانے کیلئے دہی کا استعمال بہت ہی مفید ہے۔ *دہی پرو بائیوٹک ہے جو خطرناک بیکڑیا کو ختم کرتا ہے اور دوست بیکڑیا کو پیدا کرتا ہے۔* *دہی ہاضمہ کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کو طاقت دیتا ہے۔* *دہی کم و بیش 10 ہزار بیماریوں کا علاج ہے۔ *دہی میں* *کیلشیم،فولاد،زنک،پوٹاشیم،* *فاسفورس اور میگنشیم جیسے اجزاء پائے جاتے ہے یہ عناصر انسانی صحت لیے بہت ہی مفید ہے۔* 🍷 *دہی کا نعم البدل کوئی چیز نہیں۔* 🍷 *معدہ کی خراش اور پیچیش میں اسکا استعمال بہت ہی مفید ہے۔* 🍷 *روس کے ایک پروفیسر کا کہنا ہے وقت سے پہلے بڑھاپے کی آمد کو روکنے کیلئے اپنی روز مرہ خوراک میں دہی کو ضرور شامل کرے۔* 🍷 *دہی میں کیلشیم اور فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔* 🍷 *دہی کا مستقل استعمال* *اوسٹیو پراسس کے عمل سے محفوظ رکھتا ہے۔* 🍷*دہی کھانے سے موٹاپا میں کمی آتی ہے۔* 🍷 *...