اشاعتیں
فروری 2, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
لہسن
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
لہسن لہسن کے فوائد٬ سونے کے بھاؤ ملے تو بھی ضرور کھائیں قدرت نے انسانوں کو کھانے کے لیے لاتعداد نعمتیں عطا کی ہیں جو بہت سے امراض میں آب حیات کا کام کرتی ہیں۔ ان ہی میں لہسن کا شمار ہے۔ حفظان صحت کے اصولوں کا دشمن انسان‘ مختلف ذرائع سے اپنی بربادی کو خود دعوت دیتا ہے لیکن لہسن ہے کہ تنہا انہیں تندرستی سے لطف اندوز ہونے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ لہسن مشرقی کھانوں کا ایک اہم جزو ہے اور اکثر کھانے اس کے بغیر نامکمل سمجھے جاتے ہیں۔ مغربی ممالک میں بھی لہسن کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اب کھانے پینے کی ایسی اشیا عام مل جاتی ہیں جن میں لہسن استعمال کیا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن کئی بیماریوں، خصوصاً دل کے امراض سے بچاؤ میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے جہاں بے شمار امراض سے نجات ملتی ہے وہاں یہ جسم میں قدرتی طور پر موجود بیکٹریاز میں عدم توازن پیدا نہیں کرتا بلکہ ان بیکٹریاز کو جو ہمارے لیے مفید ہیں اور ہاضمہ کو درست کھتے ہیں ان کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے اور جو مضر اور بیماری پیدا کرسکتے ہیں ان بیکٹریاز کو ختم کرتا ہے۔ اس طرح موسمی اثرات سے جسم محفوظ ہوجاتا ہے۔...
🕋 🕌QURAN,HADEES.1031905 دلہا دلہن کو مبارکباد دینے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس