اشاعتیں

اپریل 28, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Tweet from Zubair ☄️ (@Alone_in_mist)

Zubair ☄️ (@Alone_in_mist) tweeted at 0:57 AM on Fri, Apr 28, 2023: ‏جرمنی میں "پارکِنسنز" کے ایک مریض کے دماغ میں ایک چِپ ڈالی گئی اور جب ڈاکٹر نے اُس چِپ کو الیکٹرانک سگنل بھیجا تو مریض نے دوبارہ اپنے جسم پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ سائنس کی دنیا انتظار کر رہی ہے لیکن پاکستانی آٹے کی لائن سے نکل نہیں پا رہے۔ https://t.co/5Te8NK6YVb ‎ ( https://twitter.com/Alone_in_mist/status/1651676967383494669?t=4UfJtoOgyNr0TqHqvs8K5A&s=03 )