اشاعتیں

مارچ 16, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.2s_40a

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.2s_40a

تصویر
 

ہلدی اور کچور

 *-: ہلدی اور کچور پر میری گہری تحقیق کے ثمرات :-* ہر وہ دوا جو جڑ کی شکل میں سامنے آتی ہو اس میں شفایابی زیادہ ہوتی ہے ۔ہلدی بنیادی طور پر جڑ  ہے اسی طرح کچور بھی ، سبزیوں میں وہ سبزیاں جو جڑ  ہوں جیسے شلجم مولی گاجر وغیرہ اور ایک وہ چیز ہے جو پھولوں اور پھلیوں کی شکل میں ہے لیکن جو قوت و طاقت اور انرجی جڑ میں ملتی ہے وہ کسی اور چیز میں بہت کم ملتی ہے ۔ بالکل یہی حال ہلدی اور کچور کا ہے ۔ یہ دونوں عام سستی ملنے والی چیزیں ہیں لیکن ہم انہیں بھول گئے ہیں اور ہم نے انہیں پس پشت ڈال کر رنگ برنگی ڈبیاں اور رنگ برنگے کیپسولز اپنی زندگی میں شامل کر لئے ہیں ، ایک چھوٹا سا واقعہ جو شاید آپ کو چونکا دے اور آپ کی سوچ کا زاویہ بدل دے وہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا ۔ یہ ایک صاحب کا واقعہ ھے انکی زبانی سنیں ایک صاحب میرے پاس آئے ، اس سےپہلے وہ پہلوان تھے ساری عمر خوب جی بھر کر اکھاڑے اور پہلوانی میں گزاری ، آخری عمر میں گھٹنے ، کمر ، جسم جواب دے گئے۔ اب مجبوراً زندگی میں مختلف دوائیں ، درد ختم کرنے والی گولیاں استعمال کرنی شروع کیں اس کا اثر گردوں ، جگر اور معدے پر بہت زیادہ پڑا ، ایک ...