اشاعتیں
نومبر 29, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.631521 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے؟ جو شخص کوئی گناہ کرے تو وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہوکر دو رکعت نماز پڑھے، اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف کردیتا ہے۔ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1521، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء فی الصلاۃ عند التوبۃ، حدیث:406۔ لیکن شرط یہ ہے کہ توبہ خالص ہو۔ اور خالص توبہ یہ ہے کہ 1:جس گناہ سے توبہ کررہا ہے، پہلے اسے ترک کرے۔ 2: اس پر سخت ندامت کا اظہار کرے۔ 3: آئندہ اسے نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے۔ 4: اگر اس کا تعلق بندوں کے حقوق سے ہے تو اس کی تلافی بھی کرے۔ (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار