اشاعتیں

دسمبر 6, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM06122023 کھانسی

 *کھانسی کے دوران چند چیزوں سے احتیاط ضروری* ماہرین کے مطابق کھانسی کو دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ادرک ،شہد، وٹامن سی الائچی اور دارچینی کا استعمال مفید ہے جب کہ ساتھ ہی ماہرین کھانسی کے دوران بعض چیزوں سے بچنے کا بھی مشورہ دیتے ہیں۔ *دودھ کے استعمال سے پرہیز:* دوران کھانسی دودھ کا استعمال مضر ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ دودھ پینے سے بلغم میں اضافہ ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑوں اور سینے کی تکلیف کا باعث بنتا ہے اور ساتھ ہی اس سے گلے میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔ ماہرین صحت مشورہ دیتے ہیں کہ کھانسی کے دوران تمام ڈیری اشیا سے احتیاط کرنا چاہیے۔ *پانی زیادہ پئیں:* کھانسی کے دوران پانی کا استعمال زیادہ کریں اور جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔ پانی کا زیادہ استعمال گلے کو خشک رکھنے سے بچاتا ہے جب کہ نیم گرم پانی پینے سے گلے کی خشکی بھی دور ہوتی ہے اور ساتھ ہی گلے کی سوجن بھی ختم ہوجاتی ہے۔ کھانسی کے دوران چائے کافی اور ایسے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیئے جن میں کیفین شامل ہو ۔ *میٹھی اشیا سے پرہیز:* دوران کھانسی زیادہ میٹھی غذا نہیں کھانی چاہیے کیوں کہ اس سے کھانسی میں اضافہ ہوتا ہے۔وائٹ بری...

V-RWM06122022 سنجوٹی بوٹی

 

RWM06122022 شلجم

 شلجم سیب سے دس گنا زیادہ مفید..! چند روز قبل سفر کے دوران  گھر جاتے ہوئے چھوٹی بہن نےبتایا کہ  ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد کے ایک نیک بزرگ طبیب حافظ اقبال صاحب کہتے تھے شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..! میں نے یہ بات سن کر حسب عادت تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں  اور دیکھا جائے کہ یہ عام سی ، سستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے  ہے.. ؟ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم  خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر  درد ٹانگوں کے درد،  دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے  ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے  شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.  چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.  آئیے  ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.  سب سے اہم بات  شلجم میں  سیب سے 10 گنا زیادہ ...

V-RWM06122022 انسان کی ہڈیاں