اشاعتیں

مارچ 4, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

V04032022 🕋 🕌QURAN,HADEES.119_2S_33A_33P

تصویر
 

QURAN,2S_33P

تصویر
 

QURAN,2S_33A

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.1195098 آندھی میں دعا ئیں

تصویر
  آندھی میں  کرنے والی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا ’’اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا ھاجت الریح؟ حدیث:5097 و 5099، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب مایدعو بہ الرجل إذا رأی السحاب والمطر؟ حدیث:3889 والأدب، باب القھی عن سب الریح، حدیث:3727۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بادل یا آندھی دیکھتے تو فکرمندی کے آثار چہرۂ انور پر ظاہر ہوتے وجہ پوچھی گئی تو فرمایا: ’’مجھے یہ اندیشہ بے چین کرتا ہے کہ کہیں اس میں عذاب نہ ہو، بلاشبہ ایک قوم کو ہوا کے ذریعے سے عذاب دیا گیا تھا۔ اور ایک قوم نے عذاب دیکھا اور اس کے لوگ کہنے لگے: یہ بادل ہے اس میں بارش ہوگی۔ سنن أبی داود، حدیث:5098