اشاعتیں

دسمبر 4, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM04122023 ولوا کینسر ♋

 ولوا کینسر کیا ہے؟ خواتین کے جسم کا وہ حصہ جس سے جڑی شرم کینسر جیسے مرض کی تشخیص میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔۔ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں یہاں پر تو جنسی اعضاء کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ سمجھا جاتا ہے ، اگر کسی خاتون ، لڑکی کو جنسی اعضاء میں کوئی بیماری تو شرم کی وجہ سے اس بیماری کا ذکر تک نہیں کیا جاتا یہاں تک کہ شادی شدہ خواتین کو بھی اگر جنسی اعضاء میں کوئی مسلئہ کوئی بیماری تو وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھی شئیر نہیں کرتی۔۔۔ ا خدارا ! اب اس شرم کو نکال باہر کریں ،، اپنی صحت برباد نہ کریں۔۔۔ سب سے ضروری خواتین کے لیے اپنے جسم کے جنسی اعضاء کو جانے۔۔۔۔ اچھا جیسے ہاتھ، چہرہ ، پاؤں ، آپ کے جسم کے حصے ہیں ایسی ہی آپ کے جنسی اعضاء بھی آپ ہی کے جسم کے حصے ہیں تو جب آپ کو چہرہ، ہاتھ، پاؤں یا دیگر اعضاء میں کوئی بیماری تو آپ ڈاکٹر سے مشورہ تو ایسے ہی جب جنسی اعضاء میں کوئی مسلئہ تو بھی ڈاکٹر سے مشورہ کریں ۔۔۔ اب آتے ہیں آج کے موضوع کی طرف ۔۔۔ والوا جو ویجائنہ کا بیرونی حصہ ہے ۔۔۔ یہ خواتین کے جنسی اعضا کا وہ اہم حصہ ہے کہ جس کے بارے میں بہت کم بات کی جاتی ہے، مگر اگر اس جنسی عضو کو باقاع...

RWM04122023 HKD6 V

 

RWM04122023 HKD2 EXRAY ایکسرے

تصویر