اشاعتیں

اکتوبر 5, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM05102023 قہوہ پودینہ

تصویر
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری قہوہ پودینہ »۔ سبز پودینہ 6 گرام » الائچی خورد 2 عدد » سونف 6 گرام » پتی پشاوری قہوہ 2 گرام حسب طریقہ آہستہ آہستہ آگ پر قہوہ بنائیں میٹھا کرنے کے لیے شہد 🍯 یا گڑ یا شکر  کا استعمال کریں  ***