اشاعتیں
دسمبر 19, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.762252 سواری خریدنے والے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سواری خرید نے والے کی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ (لونڈی) خریدے یا اُونٹ خریدے تو اُس کی کوہان کی چوٹی پکڑے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ ’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اسے پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘ سنن أبی داود، النکاح، باب فی جامع النکاح، حدیث:2160، وسنن ابن ماجہ، التجارات، باب شراء الرقیق، حدیث:2252 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار