اشاعتیں

جنوری 11, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM11012024 بارہ سنگھا

 سردی کی شدت سے چھوٹے بچے اکثر چیسٹ انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں جس کا علاج ایلوپیتھک ڈاکٹر صاحبان اینٹی بائیوٹک ادویات جس میں سیرپ اور لگاتار انجیکشن سے کرتے ہیں ۔  اس کا لامحالہ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ متاثرہ بچہ مکمل طور پر ٹھیک بھی نہیں ہوتا اور مسلسل اینٹی بائیوٹک ادویات سے بچے کے ریڈ بلڈ سیلز کم ہو جاتے ہیں ، رنگت پیلی پڑ جاتی ہے اور بچہ انتہائی نحیف و نزار ہو جاتا ہے ۔ ہزاروں روپیہ لگا کر بچے کی صحت بھی برباد ہوتی ہے اور مکمل شفایاب بھی نہیں ہوتا ۔ طب میں کشتہ قرن الیل (اشرف لیبارٹریز) جسے عرف عام میں بارہ سنگھا کہا جاتا ہے ، ایک چائے والے چمچ میں چٹکی سی ڈال کر شہدمکس کریں اور صبح دوپہر شام تین بار بچے کو چٹوا دیں ۔ ان شاءاللہ تین سے چار دنوں میں بچہ تندرست ہو جائے گا ، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ۔ اس کے ساتھ شربت بنفشہ کا استعمال سونے پہ سہاگا والا محاورہ یاد دلا دے گا ۔

RWM11012024 BLUE CARD CARD

تصویر
 

RWM11012024 HADEES

تصویر
 

REM11012024 BLUE CARD

تصویر
 صدر نیشنل کونسل فارطب محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی کی کاوش سے این سی ٹی اور چغتائی لیب کے مابین ہونیوالےایم او یو کے نتیجہ میں جواطباء کرام رعائیتی بلیوکارڈ حاصل کرناچاہتےہیں وہ مبلغ ایک سو روپیہ جازکیش نمبر03090182455 (سید مدثرحسن) پر بھیج کر اسکا سکرین شاٹ بمعہ نام،ولدیت،نیشنل کونسل فارطب کا رجسٹریشن نمبر،جاز کیش ٹی آئی ڈی نمبر،تاریخ پیدائش،موبائل وٹس ایپ نمبر اور پوسٹل ایڈریس اپنے صوبہ کے کوآرڈینیٹر نیشنل کونسل فارطب برائے بلیو کارڈ کے نمبرز پر وٹس ایپ کریں صوبہ سندھ(حکیم سراج الدین چانڈیو03212005535)۔                                 صوبہ پنجاب(حکیم ذوالفقار علی ملک (03458141758) صوبہ خیبر پختون خواہ (حکیم حاجی عبدالواحد شمسی 03459344250) صوبہ بلوچستان (حکیم عارفین سعید 03009387785) سب آفس نیشنل کونسل فارطب لاہور(ارسلان احمد03327778354) مرکزی دفتر نیشنل کونسل فارطب (رضوان بن حسین ستی03005309689) .. نام: حکیم امیر احمد  ولدیت: جان محمد  این سی ٹی رجسٹریشن نمبر: HQ-18382-A قومی شناخت...