اشاعتیں

اکتوبر 26, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM26102023 انجیر

 غذا بھی، دوا بھی... انجیر کو جنّت کا پھل بھی کہا جاتا ہے، جو غذا اور دوا، دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔یہ بنیادی طور پر مشرقِ وسطیٰ اور ایشیائے کوچک کی پیداوار ہے۔ایک عام خیال ہے کہ عرب سے آنے والے مسلمان اطباء یا ایشیائے کوچک سے منگول اور مغل اسے ہند و پاک لائے۔انجیر، دیگر پھلوں کی نسبت کچھ نازک پھل ہے کہ پکنے کے بعد درخت سے خودبخود ہی گرجاتا ہے اور دوسرے دِن تک محفوظ کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔اسی لیے اسے خشک کرکے محفوظ کیا جاتا ہے۔خشک کرنے کے دوران اسے گندھک کی دھونی دی جاتی ہے اور نمک والے پانی میں کچھ دیر کے لیے ڈال دیا جاتا ہے، تاکہ سوکھنے کے بعد نرم و ملائم رہے۔ انجیر کا استعمال کم زور اور دبلے پتلے افراد کے لیے بیحد مفید ہیکہ یہ جسم کو فربہ اور سڈول کرتا ہے۔  اس میں پروٹین، معدنیات، کیلشیم، فاسفورس اور کئی مفید اجزاء پائے جاتے ہیں، البتہ وٹامن اے اور سی کی نسبت وٹامن بی اور ڈی کی مقدارکم ہوتی ہیں۔ انجیر، کھانے میں خوش ذائقہ اور قابلِ ہضم ہے۔اس کے بے شمار فوائد ہیں۔مثلاً:   ٭نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہے کہ انجیر کھانے سے آدمی قولنج سے محفوظ رہتاہے۔  ...

RWM26102023 کچلہ گولیاں

 لیجیۓ دوستو اپنے سینہ کا وہ راز بھی اج سر محفل افشاء کررھا ھون کہ جس کی وجہ سے  چند سال قبل لاھور میں ایک سرکاری افیسر نے ایک بڑے ھوٹل میں میری پرتکلف دعوت و عزت افزائ کی  یہ دوائ انہیں استعمال کرائ تھی  یہ نسخہ بطور عقیدت  جناب حکیم سید رضوان شاھ صاحب اور جناب حکیم ابرار دھلوی صاحب کی محبتوں کی نذر کرتا ھوں    براۓ  تقویت باھ  امساک  دافع نامردی  قلت حرارت غریزی  تقویت اعصاب  ھوالشافی  جوھر کچلہ (( اسٹرکنیا )) ایک ماشہ  ریوند خطائ 2تولہ  دونوں کو خوب باریک کھرل کرکے شہد کیساتھ دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بناکر ان پر ورق طلاء یا نقرہ لپیٹ لیں  خوبصورت چھوٹی شیشی میں رکھیں   موسم سرما میں ایک گولی رات کو رات سونے سے پہلے ادھا کلو دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملاکر استعمال کریں  صرف پانچ دن کھاکر بند کردیں  کافی ھیں  اس دوران  اپنی غذا میں دودھ مکھن  بکرے کا گوشت  سیب انار مربہ جات.  کسٹرڈ ربڑی قلاقند وغیرہ خوب کھایں  ان شاء اللہ تا زندگی ان گولیوں کی قوت جسم ...