اشاعتیں
جنوری 24, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار (امت نیوز)
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار اندی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اس کاروبار سے جڑے افراد نے چاندی کے بجائے المونیم کے ورق بنانا شروع کر دیے جو چاندی کے ورق کے نام سے لوگوں کو فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں مٹھائیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی دکانوں پر گاہکوں کو چاندی کے بجائے المونیم کے ورق کھلائے جا رہے ہیں۔ چاندی کے ورق بنانے کے کار خانے، لالو کھیت، بڑا بورڈ، پاک کالونی، سولجر بازار، رامسوامی اور اورنگی ٹائون میں قائم ہیں۔ جہاں پہلے چاندی کے ورق بنانے کا کام ہوتا تھا۔ مگراب زیادہ ترکارخانوں میں المونیم کے ورق تیارکیے جا رہے ہیں جو انسانی صحت کیلیے نقصان دہ ہیں۔ اس وقت المونیم کے ورق کی بڑی مارکٹیں یوسف پلازہ کے عقب میں، لالو کھیت فردوس شاپنگ سینٹر والی گلی میں اور نیو کراچی سندھی ہوٹل میں قائم ہیں۔ یہاں سے یہ ورق مٹھائی کی دکانوں اور اندرون سندھ بھی سپلائی ہوتے ہیں۔ چاندی کے ورق کس طرح سے بنتے ہیں؟ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ایک کاریگر دلشاد قریشی کا کہنا تھا کہ چاندی کے ورق بنانے کیلیے کار خانے میں چمڑے سے بنی ایک کتاب ہوتی ہے جس کا ہر ورق چمڑے کا ہوتا ہے۔ ...
🕋 🕌QURAN,HADEES.100482 روزہ افطار کرانے والے کے لیے دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس