اشاعتیں

نومبر 28, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر

*شوگر(diabetes)پرمکمل تحریر* *شوگرکنٹرول کی جاٸےیامستقل علاج؟* شوگر کے مریض کے ذہن میں یہ بات ڈال دی جاتی ہے کہ شوگر کو صرف کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔اس کا کوئی مستقل علاج نہیں(اورحقیقت بھی یہی ہےکہ طبِ فرنگی میں یہ ناقابلِ علاج مرض ہے) لہذااسےکنٹرول کرنےکےلیے پوری عمر ادویات کھانا ہوں گی۔ان ادویات کی مقدار وقت گزرنےکےساتھ ساتھ بجائے کم ہونے کے بڑھتی ہی چلی جاتی ہےاور نوبت انسولین تک جا پہنچتی ہے۔اور انسولین بھی قبر تک ساتھ رہتی ہے۔بچارا میریض شوگرکنٹرول کرنے کی ادویات کھاکھاکر اپنے گردے فیل کر بیٹھتا ہے۔یہ حقیقت ہےاور ہمارامشاہدہ بھی کہ اتنےشوگر گردے فیل نہیں کرتی جتنی شوگر کنٹرول کرنے والی ادویات فیل کرتی ہیں۔خاص طورپر پروٹینی مزاج والےافراد کےگردےانسولین جلدفیل کردیتی ہےکیوں کہ انسولین بذات خود ایک پروٹین ہے۔لہذا شوگر کے مریض شوگر کو کنٹرول کرنے کی بجائے اسکے علاج کی طرف توجہ دیں۔ الحَمْدُ ِلله شوگرسوفیصدقابلِ علاج ہے۔اورہم کامیابی کےساتھ علاج کربھی رہےہیں۔جسےاس کےقابلِ علاج ہونےمیں شک ہو وہ تجربہ کرکےدیکھ لےتجربہ شرط ہے۔ *ذیابیطس یاشوگر پر ایک تفصیلی تحریر* (حصہ اول) *١۔ذیابیطس...