اشاعتیں

دسمبر 1, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM01122022 ہرڑ

 *ہلیلہ ( ہرڑ) Chebulla Myrobahan* ہریڑ کا شاید اکثر لوگوں کے لئے نیا ہو، لیکن اس کے فوائد کافی جس کی وجہ سے یہ تفصیلی تحریر بنائی۔ ہڑ ہڑ جس کو ہریڑ اور ہلیلہ بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں Chebulla Myrobahan اور Myrobalan کہتے ہیں۔ ‘‘ہریڑ’’کا درخت ہے جو نباتاتی لاطینی میں ‘‘ ٹرمینالیا چی بولا’’ کہلاتا ہے۔ اس کا پھل ہریڑ بطور دوا تو استعمال ہوتا ہی ہے اس کا مربہ بہت صحت بخش اور کئی بیماریوں سے بچاؤ کا تیر بہدف نسخہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ ہربل میڈیسن میں اسکا استعمال کافی ہے اور اسے ہربل میں بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ ہلیلہ یعنی ہرڑ  ایک درخت کا پھل ہے۔ بے پناہ طبی اور شفائی خوبیوں کی وجہ سے اسے اکسیر کا درجہ حاصل ہے۔شمالی   برِ صغیر میں اس کا درخت عام پایا جاتا ہے۔افغانستان میں بھی ہرڑ کادرخت کثرت سے ملتا ہے۔ ہرڑ تین قسم کی ہوتی ہے۔ ہلیلہ سیاہ یعنی کالی ہرڑ،دوسری قسم ہلیلہ زرد  یعنی زرد رنگ کی ہرڑ۔ اور تیسری قسم کو        ہلیلہ کابلی  کہتے ہیں۔  جو پھل گٹھلی پیدا ہونے سے قبل گر جائے اسے ہلیلہ سیاہ،کالی ہریڑ یاجنگ ہریڑ یا ہلیلہ زنگی بھی کہتے...

RWM01122022 خوبانی

 خشک خوبانی کیوں ضرور کھانی چاہیے؟ خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے، جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے۔ خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے، جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے، جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے۔ خشک خوبانی متعدد طبی فوائد کی مالک ہوتی ہے اور اس کا استعمال آپ کو کئی عام امراض سے محفوظ رکھتا ہے: *بہترین نظر:* خشک خوبانی میں دو ایسے غذائی اجزاء بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں، جو بینائی کی حفاظت کرتے ہیں، جو عمر میں اضافے کے ساتھ کمزور ہورہی ہوتی ہے۔ خشک خوبانی کا استعمال موتیے کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ *نظامِ ہضم:* کھانا کھانے سے قبل خشک خوبانی کا استعمال ہمارے نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے، اس کے علاوہ خشک خوبانی قبض کے حوالے سے مددگار ثابت ہوتی ہے اور ساتھ ہی ناپسندیدہ مواد کو خارج بھی کرتی ہے۔ *صحت مند دل:* خشک خوبانی میں فائبر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے، جو جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہے، اسی وجہ سے دل کے امراض لاحق ہونے کے خطرات میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ اس دوران خشک خوبانی جسم میں ...

RWM01122022 گڑ

 💕گڑ کے فائدے💞 گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔  گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔  لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔  جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔  اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ...

RWM01122022 نیم

 نیم کے  پتوں کے فوائد 1) نیم چہرے کے داغ دھبے اور دانوں کو ختم کرنے میں بہت مدد دیتا ہے۔ نیم کے چند خشک پتوں کو پیس کر سفوف کی شکل دیدیں، پھر اس میں عرق گلاب یا پانی ملا کر اپنے چہرے پر لگائیں اور چند منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ یہ ہر قسم کے کیل مہاسوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ 2) ایک لیٹر پانی میں نیم کے مٹھی بھر پتے ڈال کر اُبال لیں۔ جب پانی ہراہوجائے تو اسے چھان کر کسی بوتل میں رکھ لیں اور سونے سے پہلے اس سے ٹونر کی طرح چہرہ صاف کریں تو کچھ ہی عرصے میں بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز، داغ دھبے چھائیاں اور سیاہ حلقے ختم ہوجائیں گے۔ 3) بازار میں نیم کا تیل بھی دست یاب ہے۔ اسے روزانہ رات کو اپنے چہرے پر لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں تو جلد ہی اس کے مثبت نتائج دیکھیں گی۔اگر ناخنوں میں فنگس انفیکشن ہوتوچند قطرے نیم کے تیل سے ناخنوں کی مالش کریں اس سے انفیکشن ختم ہوجائے گا۔ 4) اگر آپ کی جلد بہت حساس ہے اور بلیک ہیڈز آسانی سے ختم نہیں ہورہے تو نیم کے تیل کے دو تین قطرے پانی میں حل کرکے بلیک ہیڈز پر لگائیں، روزانہ کے استعمال سے بلیک ہیڈز جھڑ جائیں اور دوبارہ نہیں ہوں گے۔ 5) ا...

RWM01122022 ہلدی

 *کچی ہلدی میں چھپے صحت کے فوائد*  ہر ثقافت کے اپنے مسالے اور جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں جو غذائی اعتبار سے کسی پاور ہاﺅس سے کم نہیں ہوتی، ان میں ایک کچی ہلدی بھی ہے۔ کچی ہلدی کا استعمال ہر لحاظ سے مفید سمجھا جاتا ہے، کچی ہلدی صحت کو تندرست رکھنے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتی ہے۔ جنوبی ایشیا میں عام طور پر ہلدی کو مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ہلدی نہ صرف صحت کے لئے فائدہ مند ہے بلکہ اس میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہے جو کئی بیماریوں سے نجات دلاتی ہیں،یہاں تک کہ چوٹ کا زخم پر ہلدی کا استعمال بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کچی ہلدی کا استعمال خشک عام ہلدی کے مقابلے میں ہر لحاظ سے مفید سمجھا جاتا ہے، یہ ظاہری طور پر ادرک کی طرح نظر آتی ہے، سردیوں میں وافر مقدار میں سبزی مارکیٹوں میں باآسانی دستیاب ہوتی ہے *کچی ہلدی کے طبی فوائد*  کچی ہلدی کا استعمال کئی مسائل میں آرام فراہم کرتا ہے، کیونکہ اس میں وٹامن سی، وٹامن بی 6 اور کے، پوٹاشیم ، فائبر، کیلشیم ، آئرن، میگنیشیم ، کاپر، زنک، فاسفورس اور رائبوفلیوین وغیرہ کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔ اینٹی فی...

RWM01122022 دماغ ہائپوتھیلامس

 ہائپوتھیلامس Hypothalamus یہ دماغ کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے جو دماغ کے قائدہ میں پیچوٹری گلینڈ کے نزدیک واقع ہے۔ اگرچہ یہ نہایت مختصر سی جسامات رکھتا ہے مگر طبیعت مدبرہ بدن کے بہت سے  افعال میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے مثلا۔۔۔۔ نیوروہارمونز کا اخراج درجہ حرارت کو باقائدہ رکھنا۔ روزمرہ وظائف بدنی کو برقرار رکھنا۔ بھوک کنٹرول کرنا۔  جنسی رویئے کو منظم کرنا۔ جذباتی رویئے میں باقائدگی رکھنا وغیرہ۔ اناٹومی اور فنکشنز۔۔۔۔ ہائپوتھیلامس کے درج زیل تین حصے ہیں۔ ہر حصہ مختلف نیوکلیائی پہ مشتمل ہے۔  یہ نیوکلیائی اعصابی گچھے ہیں جو وائٹل فنکشنز ادا کرتے ہیں۔ مثلا ہارمونز کا اخراج کرنا وغیرہ۔ اگلا حصہ Anterior Region یہ حصہ سپرا۔اوپٹک ریجن بھی کہلاتا ہے۔ ہائپوتھیلامس کا یہ ریجن پسینے کے اخراج کے زریعے درجہ حرارت کو کنٹرول رکھتا ہے۔ نیز یہ سرکاڈیئن ردھم کو باقائدہ رکھتا ہے جوکہ روزانہ وقوع پزیر ہونے والے جسمانی اور جذباتی تغیرات ہیں۔ مثلا دن کے وقت جاگنا اور رات کے وقت سونا ایک سرکاڈیئن ردھم ہے جس کا تعلق روشنی کی موجودگی یا اندھیرے سے ہے۔  سپرا اوپٹک اور سپرا وینٹریکولر اس ...

RWM01122022 ایڈز کا عالمی دن

تصویر
 

RWM01122022 قہوہ سردیوں کے لئے

تصویر