اشاعتیں
مارچ 2, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
QURAN,2S_31A
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 31 وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ کُلَّہَا ثُمَّ عَرَضَہُمۡ عَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ ۙ فَقَالَ اَنۡۢبِئُوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِ ہٰۤؤُلَآءِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾ اور اللہ تعالٰی نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا ، اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤ ۔ www.theislam360
🕋 🕌QURAN,HADEES.118B897 قحط سالی سے بچاؤ کے لیے دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا ’’اے اللہ! ہمیں بارش دے، اے اللہ! ہمیں بارش دے، اے اللہ! ہمیں بارش دے۔‘‘ صحیح البخاری، الاستسقائ، باب الاستسقاء فی خطبۃ الجمعۃ، حدیث:1014، وصحیح مسلم، صلاۃ الاستسقائ، باب الدعاء فی الاستسقائ، حدیث:897