اشاعتیں

جنوری 19, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM19012024 HADEES V

تصویر
 

RWM19012024 HADEES

تصویر
 

RWM19012024 دارچینی

 دارچینی جہاں اور بہت سی بیماریوں میں مفید ھے وہیں ہڈیوں کے بھرے بھرے پن ، ہڈیوں کی کمزوریوں بوسیدگی کو دور کرنے میں کمال درجہ رکھتی ھے ۔  بچوں بزرگوں جوانوں خواتین میں یاداشت اور حافظے کو قوی کرنے اکسیر ھے ۔ دارچینی مقوی باہ بھی ھے اور محرک بھی ھے ۔  دارچینی کی چائے ایک ایسا مشروب ہے جس میں انسانی صحت کے لئے بے شمار فوائد ہیں ۔ یہ دل کی صحت کو بہتر بنانے، سوزش اور خون میں شکر کی سطح کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  اڑھائی گرام دار چینی میں ساڑھے چھ گرام کیلوریز، 2 گرام کاربو ہائیڈریٹس، آئرن، کیلشیم اور میگنیشیم بھی پایاجاتا ہے۔ دار چینی میں فاسفورس، پوٹاشیم، وٹامن اے، وٹامن بی اور وٹامن ’کے‘ کے ساتھ ساتھ کولین، ایلفا کیروٹین، بیٹا کیروٹین، لائیکو پین، اور لیوٹین جیسے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔ اس کےعلاوہ دار چینی فائبرسے بھی بھرپورہوتی ہے، جس کے ہر 100 گرام میں تقریباً 53 اعشاریہ 3 گرام فائبرپایا جاتا ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور دارچینی کی چائے میں بہت سارے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں، جو فائدہ مند مرکبات ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس فری ریڈیکلز کی وجہ سے ذیابیطس ...