اشاعتیں
مارچ 8, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
QURAN,2S_37A
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾ ۔ ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔ islam360 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar
اجواٸن دیسی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🌿 اجواٸن دیسی 🌿 اجوائن ایک ایسی دوا ہے جس سے تقریبا ہر شخص واقف ہو گا اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے اس کے بیج سونف کے مشابہ ہوتے ہیں اس کی بو تیز ہوتی ہے اس کا مزاج تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتا ہے عام طور پر اس کی مقدار خوراک تین ماشہ سے چھ ماشہ تک ہوتی ہے اجوائن کی چار اقسام ہیں اجوائن دیسی، اجوائن خراسانی، ول اجوائن، کرفس ۔ ھم بات کریں گے اجوائن دیسی کی۔۔ اجوائن دیسی کے پتے کسی حد تک دھنیا کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ان میں کچھ تیزی اور تلخی ہوتی ہے۔ اس کا پودا سوئے کے پودے کی طرح ہوتا ہے۔ جب کہ اس کے چھوٹے چھوٹے سفید چھتری کی طرح ملے ہوئے پھول ہوتے ہیں پھولوں کے بعد چھوٹے چھوٹے بیج لگتے ہیں۔ یہی اجوائن دیسی کے دانے کہلاتے ہیں ۔ اجوائن کے ذریعے موٹاپے کا علاج کیا جاسکتا ہے آپ اپنے ہاضمے کو بھی اجوائن کے ذریعے مضبوط کرسکتے ہیں۔ محاورۃ اگر آپ پتھر بھی کھالیں گے تووہ بھی ہضم ہوجائے گا۔ اگر ہم اجوائن کے فوائد کی بات کریں تو یہ بے شمار فوائد کی مالک ہے اجوائن عام طور پر ہر گھر میں مل جاتی ہے اور اکثر لوگ روز مرہ کھانے پکانے میں بھی ا...
🕋 🕌QURAN,HADEES.122_71 بارش کے بعد کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بارش کے بعد کی دعا مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللّٰہِ وَرَحْمَتِہٖ ’’ہم اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ساتھ بارش سے نوازے گئے۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب یستقبل الإمام، حدیث: 846، وصحیح مسلم، الإیمان، باب بیان کفر من قال مطرنا بالتوئ، حدیث:71 (Islam360) Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar