اشاعتیں
مارچ 1, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
QURAN,2S_30A
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 30 وَ اِذۡ قَالَ رَبُّکَ لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجۡعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفۡسِدُ فِیۡہَا وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَ نَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِکَ وَ نُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾ اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کہا کہ ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے ؟ہم تیری تسبیح اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں ۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے ۔ islam360
🕋 🕌1169QURAN,HADEES.118A قحط سالی سے بچاؤ بارش کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.118 قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَیْرَ اٰجِلٍ ’’اے اللہ! تو ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوش گوار، سرسبز کرنے والی (اور) مفید ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلد ہو، نہ کہ دیر سے آنے والی۔‘‘ سنن أبی داود، صلاۃ الاستسقائ، باب رفع الیدین فی الاستسقائ، حدیث:1169 (Islam360)