اشاعتیں
جولائی 3, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
RWM03072022 طبی ٹوٹکے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*مفید ٹوٹکے* 👍🏻💪💪 ©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں ©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں ©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں ©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں ©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر ©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔ ©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں ©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں ©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں ©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں ©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں ©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے ©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔ ©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی او...
طبی ھدایت
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔ 👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں 👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں، 👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں 👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں 👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو، 👈10 - ...