اشاعتیں

ستمبر 25, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM25092023 آشوبِ چشم کی وبا

تصویر
 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری ۔ آشوبِ چشم کی وبا ۔ آنکھوں کی حفاظت کے لیے ۔ عرق گلاب 🌹 کے قطرے ڈالیں ۔ ہر چار گھنٹے کے بعد  ۔ کالے یا سبز رنگ کی شیشوں والی عینک استعمال کریں  ۔ برف کی ٹکور کریں ۔ فیملی اور دوستوں سے میل جول سے پرہیز کریں ۔ ۔ سرمہ استعمال نہیں کرنا ہے ۔ آنکھوں کو ہاتھوں سے نہیں ملنا ہے  ۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں ماریں