اشاعتیں

جنوری 21, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

V-RWM21012023 کڈنی کا معائنہ اور آپریشن

 

RWM21012023 بوڑھوں میں پانی کی کمی

 Very important information for our colleagues.  Regards.     *بوڑھوں کو خوب پانی پلائیں ؛ (پانی کی بھری ھوئی بوتل ان کے پاس سامنے  بلکہ قریب تر رکھیں)۔* By Arnaldo (Liechtenstein, physician) میں جب بھی میڈیسن  کے چوتھے سال میں طلباء کو کلینیکل میڈیسن سکھاتا ہوں تو میں مندرجہ ذیل سوال پوچھتا ھوں:  بوڑھوں میں ذہنی الجھن کی وجوہات کیا ہیں؟ کسی کا جواب ہوتا ہے: *سر میں ٹیومر۔* میں نے جواب دیا: نہیں۔ دوسرے تجویز کرتے ہیں: *الزائمر کی ابتدائی علامات۔* میں نے پھر جواب دیا: نہیں۔ ان کے جوابات کو مسترد کرنے کے بعد جب وہ خاموش ہوجاتے ہیں۔ تو جب میں انہیں تین عام وجوہات کی فہرست دیتا ہوں تو ان کے منہ کھلے کے کھلے رہ جاتے ہیں۔ *1- بے قابو ذیابیطس۔* *2- پیشاب کا انفیکشن۔* *3- پانی کی کمی۔* یہ وجوہات بظاھر لطیفے کی طرح لگتی ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ *عام طور پر 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پیاس لگنا بند ہوجاتی ہے* اور اس کے نتیجے میں وہ مائعات پینا بند کردیتے ہیں۔ اور اگر کوئی ارد گرد موجود فرد انہیں کچھ  پانی وغیرہ پینے کی یاد نہ دلائے تو وہ تیزی سے ڈی ...