اشاعتیں
جولائی 7, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
RWM07072023_ دھوکہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
فراڈ ۔۔۔۔۔ بہت سے امراض میں مریضوں کےساتھ فراڈ کیا جاتا ہے ۔میں اس پر بہت سے ارٹیکلز پڑھ چکاہوں ۔اور آنے والے مریضوں کو ترغیب بھی دیتارہتا ہو۔ یہ رپورٹ آپ بھی پڑھ لیجے (اس مضمون کو پڑھنے کے بعد یقینی طور پر سمجھ میں آجاٸے گا۔اور آپ یہ جان کرحیران ھوں گے کہ کیسے آپ کو ”دو دونی آٹھ“ کے اس مکڑ جال میں ھمیشہ کیلٸے پھنسا دیا جاتا ھے۔) میں آپ کو 1975 کے اس زمانے میں لے جاتا ھوں جہاں دنیا کی ٹاپ دس کمپنیوں میں سے دوسرے نمبرکی کمپنی MERCK کی بات کریں گے۔اس کمپنی کے CEO کا نام تھا ”HENRY GODSON“۔جس کا کہنا تھا: ”انکے دل میں ایک ہی تکلیف ھیکہ دنیا میں صرف ”مریض“ ھی انکی کمپنی کی تیار کردہ پروڈکٹ کا استعمال کر پاتے ھیں“۔ ”وہ اس دن کا خواب دیکھ رھے تھے جب وہ دنیا کے تمام صحت مند طبقے کو بھی اپنی پروڈکٹس بیچ سکیں گے“۔ اس کا مطلب یہ ھوا کہ وہ چاھتے تھے: ”ساری دنیا بیمار پڑ جاٸے یا بیمار نہ بھی پڑے پھر بھی انکے پروڈکٹس ضرور بکیں“۔ جیسے کہ: ”چیونگم“۔ دنیا میں ھر انسان اسے چبانا پسند کرتاھے، چاھے وہ چھوٹا ھو یا بڑا۔بیمار ھو یا...