اشاعتیں

نومبر 4, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Sughar برآئے شوگر

 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 PHC.REG.NO,R-62372 حکیم عبد الغفار قصور NCT.REG.NO,HQ-27633-A بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ ۔ 50 گرام کریلے کا جوس ایک کپ ۔ پانی کی جگہ چوعرقہ ۔ صبح کے وقت دوڑ ۔ پابندی نماز ان شاءاللہ شفا ھو گی۔

COVID-19 UPDATE 04.11.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.47 589 قرض سے نجات کی دعائیں

 قرض سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْمَاْثَمِ وَالْمَغْرَمِ ’’اے اللہ! بے شک میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ مسیح دجال سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ زندگی اور موت سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! یقیناً میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب الدعاء قبل السلام، حدیث:832، وصحیح مسلم، المساجد، باب مایستعاذ منہ فی الصلاۃ، حدیث:589 واللفظ لہ۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار