اشاعتیں
جنوری 30, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
بیماریوں کی وجہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ہماری بیماریوں کی وجہ❓ ♾♾🍃🌸🍃♾♾ انسانی جسم کی تقریبا ہر بیماری تکلیف پریشانی قدرت کے بنائے ہوئے نظام کو چھیڑ چھاڑ کرنے اور اس قدرتی نظام پر عمل نا کرنے کی وجہ سے شروع ہوتی ہے اور اگر انسان اس عظیم الشان قدرتی نظام پر واپس آجائے تو بیماری بھی رخصت ہو جاتی ہے اس سسٹم کا ایک مکمل ضابطہ ہے جس میں سب سے پہلےنمبر پر👇🏻 1 سانس 2 پانی 3 درست غذا 4 دھوپ 5 سونے جاگنے کے اوقات 6 زہنی فکرات کو ڈلیلٹ کرنا 7 خونی رشتوں کو جوڑنا 8 تلاوت قرآن کا سننا 9 انسانوں کا شکریہ 10 رب کی نعمتوں پر شکر . شامل ہیں جیسے ہی ہم اس پورے سسٹم کو اپناتے ہیں بیماریاں بھاگ جاتی ہیں اور صحت بھاگم بھاگ آجاتی ہے . . 🍃 ہمارے جسم کو ایک منٹ میں بارہ لیٹر آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ہم عام طور پر ایوریج 8 لیٹر لیتے ہیں 4 لیٹر کا قرض ہر منٹ پر بڑھ رہا ہے اسے ادا کرنے کے لیے ہر گھنٹے بعد پانچ منٹ گہرے سانس لینا ضروری ہے . 🍃 پانی زیادہ پینا ہے اور نیم گرم پینا ہے ٹھنڈا پانی چھوڑنا ہوگا بہتر ہے کہ دن بھر میں دو ڈھائی لیٹر ادرک کا قہوہ یا جؤ کا پانی پلایا جائے . 🍃 غذا کچھ کھانے بند کرنے ہیں مثلاً سفید...
ﺳﻮﮨﺎﻧﺠﻨﮧ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
یہ معلومات ﻣﻔﺮﺩ ﺩﻭﺍ ﭘﺮ ﮨﮯ ، 2008 ﻣﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﮐﺮۂ ﺍﺭﺽ ﭘﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﭘﻮﺩﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻣﻼ ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ نئی ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﻓﺎﺋﻠﯿﮟ ﭼﮭﺎﻥ ﺭﮨﺎﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ *" the miracle tree "* ﯾﻌﻨﯽ ﻣﻌﺠﺰﺍﺗﯽ ﺩﺭﺧﺖ ۔ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﭙﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ، ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﻌﺠﺰﺍﺗﯽ ﺩﺭﺧﺖ 300 ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﻞ ﻋﻼﺝ ﮨﮯﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻏﺬﺍﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺧﺸﮏ ﭘﺘﮯ 50 ﮔﺮﺍﻡ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ ۔۔ 4" ﮔﻼﺱ ﺩﻭﺩﮪ ، 8 ﻣﺎﻟﭩﮯ ، 8ﮐﯿﻠﮯ ، 2 ﭘﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﮔﮉﯾﺎﮞ ، 2 ﮐﭗ ﺩﮨﯽ ، 18 ﺍﯾﻤﺎﺋﻨﻮﺍﯾﺴﮉﺯ ، 36 ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﻭﺭ 92 ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺍﻭﮐﺴﯿﮉﯾﻨﭧ " ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﻮﺩﮦ ﮐﺘﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮨﮯ ، ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ،،، ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﮮ ﮔﺎﺟﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 4 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ۔ ﻓﻮﻻﺩ ﭘﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ، ﭘﻮﭨﺎﺷﯿﻢ ﮐﯿﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 3 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﻣﺎﻟﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﻣﮕﺮﺍﺱ ﻣﯿﮟ 7 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺒﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮨﮯ ﺍﻥ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﮐﯽ ، ﺟﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﭘﮍﮪ ﭼﮑﺎ ﺗﻮ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯽ ، ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮧ ﺁﮰ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﭘﻮﺩﮦ ﮨﮯ ، ﮔﺮﻡ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺘﻠﯽ...
🕋 🕌QURAN,HADEES.1026224 چھینک آنے اس کا بھائی یا دوست کیا کہے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس