اشاعتیں

دسمبر 14, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM14122022 ترپھلہ

 ترپھلہ      ---- بے شمار امراض کا علاج حکیم حارث نسیم سوھدروی harrismalik070@gmail۔com       ترپھلہ صدیوں سے طب یونانی / مشرقی میں دل ، معدہ، بصارت، قبض، اینٹوں اور مشابہ کے امراض ، عام جسمانی کمزوری کے لئے اور وٹامن سی و ڈی کی کمی سے ھونے والے عادات کے لئے استعمال ھوتا ھے اپنی طبی افادیت کے باعث بھت اچھے اثرات مرتب کرتا ھے -یہ ایک موثر غذااور دوا بھی ھے اسے امراض کے علاوہ صحت کے تحفظ و بقا کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ھے - ھلیلہ،بلیلہ اور املہ کے تینوں پھل ھم وزن لے کر گٹھلیاں صاف کرکے سفوف بنالیں تو ترپھلہ تیار ھے - اطبا قدیم اور وید حضرات کا کھنا ھے کہ ترپھلہ سو دواوں پر بھاری ھے انھوں نے تو یھاں کھا ھے کہ اگر اللہ تعالی ان تین پھلوں کے علاوہ کوئ دوا بھی پیدا نہ کرتے تو ان تین پھلوں کا سفوف صحت کے مسائل حل کرنے کے لئے کافی تھا -طب یونانی کی کی ادویہ میں اھم جز و کی حثیت رکھتا ھے اور کئ امراض کے علاوہ صحت توانائی کے لئے استعمال ھوتا ھے طب میں جتنے بھی اطریفل ھیں ان کا اھم جز و ترپھلہ ھے- ترپھلہ کے سفوف کا باقاعدگی سے استعمال قابض ختم کرتا ھے جس کے با...