اشاعتیں

جنوری 24, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM24012024 TIBBIA COLLEGE LAHORE

تصویر
 

RWM24012024 پھٹکری

 *سردیوں کا بہترین تحفہ*🌄 *پھٹکڑی کے فوائد❤* لازمی پڑھیں اور پھیلائیں۔ پھٹکڑی جو ہر جگہ آسانی سے بہت کم قیمت میں مل جاتی ہے لیکن اسکی افادیت بہت زیادہ ہے۔ پھٹکری بظاہر کوئی خاص شے نہیں لیکن پھٹکری میں پوشیدہ ہیں صحت کے خزانے ۔اسکی ادویاتی خصوصیت کے باعث مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے اسکااستعمال کیاجاتاہے۔ معاملہ زخموں کو صاف اور دور کرنے کاہو،چہرہ کی خوبصورتی کی بات ہویادانتوں کی مضبوطی کی دونوں ہی صورتوں میں پھٹکری کااستعمال بہترین ہے۔           *داد اورچنبل،*💦 پھٹکری کو پیس کر پانی یاسرکہ میں ملاکر صبح وشام لگانے سے دور ہوجاتے ہیں۔سرکہ جلد کی بہترین دواہے اگر پھٹکری کے ساتھ ملاکرلگایاجائے تو دہرا فائدہ کرتاہے۔                *خارش،*💦 خارش دوطرح کی ہوتی ہے اور دونوں ہی صورتوں میں تکلیف دہ ہوتی ہے۔پھٹکری جلاکر راکھ بناکراسمیں ایک انڈہ کی سفیدی ملاکر مساج کرنے سے ہر قسم کی خارش میں آرام آجاتاہے۔                *پیٹ درد،*💦 پیٹ کادرد انتہائی تکلیف دہ ہوتاہے ۔ج بھی ایساکوئی مسئل...