اشاعتیں

دسمبر 13, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM13122022 موسم سرما اور ہماری صحت

#موسمِ_سرما_اور_ہماری_صحت موسمِ سرما کا آغاز ہو گیا ہے سردیوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے بخیروخوبی صحت مندانہ انداز میں گزر جانے کا اہتمام اور تیاریاں اپنے عروج پر ہیں ۔ سردیاں جہاں ہمیں موسم کے مختلف خشک میوہ جات اور پھلوں سے نوازتی ہیں وہیں کم قوت مدافعت کے حامل انسانوں خاص کر بچوں اور بزرگ افراد کے لئے زحمت کا سامان بھی لاتی ہیں ۔ موسم سرما میں درجہ حرارت کم جبکہ ہوا خشک ہو جاتی ہے اور ہوا میں موجود مختلف جراثیم ، وائرسز اور الرجی پیدا کرنے والے عناصر جن میں پولن ، مٹی وغیرہ شامل ہیں ،بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتے ہیں۔ موسم سرما کے شروع ہوتے ہی عام طور پر کھانے پینے اور رہن سہن کے روزمرہ کے معمولات میں مختلف تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں ۔ جس سے عام طور پر سردیوں کے موسم میں نزلہ ، زکام ، بخار ، گلاخراب ہونا ، کھانسی ، دمہ کی تکلیف ، جوڑوں میں درد، جلدکا خشک ہو جانا، ہونٹوں اور ان کے گرد چھالے اور زخم اور متلی وغیرہ کی شکایات عام ہو جاتی ہیں ۔ اس کے علاوہ سرد موسم میں پیاس کم لگنے کی وجہ سے ہم پانی کم پیتے ہیں اور پھر جسم میں پانی کی کمی کی شکایت ہونے لگتی ہے جس کے باعث جلد ...

R-RWM13122022 سرطان