اشاعتیں

جنوری 2, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

V-RWM02012023 لنگڑی کا درد

 

RWM02012023 شوگر

 شوگر(ذیابیطس)کے مرض کیلئے استعمال ہونے والی جدید دوائی Teplizumab کیا ہےاور اس کے استعمال کے حوالے سے حقائق!! تفصیلات کے مطابق FDA نے شوگر کے مرض میں استعمال ہونے والی نئی دوائی Teplizumab (Tzield) کے نام سے استعمال کی اجازت دی ہے۔ اس انجکشن کے آنے کے ساتھ ہی لوگوں نے یہ افواہ پھیلانی شروع کی ہے کہ صرف ایک انجکشن سے اب شوگر مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ یہ بات بالکل غلط ہے!!!! شوگر کی کئی اقسام میں اہم اور عام دو بڑی اقسام ہیں۔ پہلی قسم اور دوسری قسم۔ T1DM/T2DM. پہلی قسم شوگر کم عمری میں ہوتی ہے۔ اور اس کا علاج صرف اور صرف انسولین ہے۔ دوسری قسم وہ شوگر ہے جو بڑی عمر کے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ جس کے علاج میں شوگر کی گولیاں اور انسولین دونوں استعمال ہوتے ہے۔ جدید قسم کی دوائی Teplizumab (Tzield) صرف پہلی قسم کی ذیابیطس(شوگر) میں اتنی حد تک استعمال ہوتی ہے کہ اس انجکشن کے استعمال کے بعد پہلی قسم کی شوگر مزید شدت اختیار نہیں کرتی اور کنٹرول میں رہتی ہے اور مریض کو شوگر کے شدید نقصانات سے بچاتی ہے۔ یہ انجکشن کسی بھی طور سے شوگر کی کسی بھی قسم کو مکمل طور پر ختم نہیں کرتی۔ لہذا شوگر کے تم...