اشاعتیں

جون 19, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

رس بھری

 رس بھری               RASPBERRY  تحریر حکیم تصور محمدی 14/11/2021 رس بھری چھوٹی بیری نما ٹماٹرکی شکل و ساخت کاایک خوبصورت اور بہت سارے طبی خواص کا حامل پھل ہے۔ اس کی خاص خوبصورتی پھل کے اردگرد ایک جالی دارتھیلی ہوتی ہے جس کے اندر پھل ایسے لگتا ہے جیسے گونگے کے اندرسیپ۔ رس بھری کی تھیلی  اس پھل کو اُردو اور ہندی میں ـرس بھریـ کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں اس کا نام "کیپ گووز بیری یا گراوٗنڈ چیری” ہے۔ رس بھری دنیا کے بیشتر ممالک کے تھوڑے سے گرم مرطوب علاقوں میں قدرتی طور پر اُگنے والا پودا ہے جس کا آبائی علاقہ برازیل اور جنوبی امریکہ کے علاقے ہیں۔ جبکہ شمالی افریقہ، آسٹریلیا، چائنا، تھائی لینڈ، نیوزی لینڈ، مصر، انڈیا میں اس کو باقاعدہ کاشت کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں بہت سارے علاقوں میں یہ جنگلی طورپر اُگتا ہے اور بہت کم ہی اس کی باقاعدہ کاشت ہوتی ہے۔ جبکہ دیگر ممالک میں اس کو باقاعدہ بطور پھل کی طرح کاشت کیاجاتا ہے اورباقاعدگی سے مارکیٹ میں سپلائی کیاجاتاہے۔ اس کا تعلق پودوں کےSolanaceaeخاندان سے ہے جس میں ٹماٹر، آلو اور بینگن کے پودے ا...

پراسٹیٹ گلینڈ

 ﷽ 📢📢🩺📢💉💉📢 پراسٹیٹ گلینڈ غدہ قدامیہ ✨ اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ صاحبو عزیزو آداپ بات ہو رہی ہے غدہ قدامیہ کی اس عضو کو فرنگی زبان میں پراسٹیٹ گلینڈ کہتے ہیں ۔ یہ بہت اہم پرزہ لگایا ہے اللہ نے ہمارے جسم میں اسکی طبعی حالت میں جسامت چار سنٹی میٹر لمبائ اور چوڑائ تین سنٹی میٹر اور موٹائ دو سنٹی میٹر ہوتی ہے یہ پیشاب کی نالی کو گھیرے ہوۓ ہوتا ہے ۔اسکا کام پیشاب کو کنٹرول کرنا ہے اور پیشاب کی نالی میں ایک گاڑھی ملائم سی رطوبت خارج کرتا ہے تاکہ پیشاب کی نالی اندر سے تر اور ملائم رہے اسکے علاوہ اسکا ایک بہت اہم کام یہ ہے کہ مباشرت کے دوران پیشاب کو منی کے ساتھ مل جانے سے روک رکھتا ہے ۔ اب صاحبو یہ تو اسکی حالت صحت میں شکل و حجم ہوتا ہے لیکن جب پیشاب کی جلن اور رکاوٹ پیدا ہونا شروع ہوتی ہے تو دراصل یہ عضو ہی بیمار ہوتا ہے اور یہ سوج جاتا ہے اسے ہی عظم غدہ قدامیہ کہتے ہیں۔ عظم غدہ قدامیہ  عام طور پر بوڑھے لوگ اس تکلیف دہ بیماری کا شکار ہوتے ہیں کہ پراسٹیٹ گلینڈ کے بڑھ جانے کی وجہ سے پیشاب رکنا شروع ہو جاتا ہے مثانہ سیون اور مقعد میں بوجھ جلن اور درد کی شکایت ہوتی ہے پیشاب کی بار ...