اشاعتیں

اکتوبر 24, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM24102023 آک کا دودھ

 ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے،  نسخہ ھوالشافی : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ٹی بی والے مریض دو ماہ استعمال کریں فوائد : ملیریا کے بخار اور ٹی بی کا مکمل علاج ہے پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں(حکیم عبدالغنی)

RWM24102023 ھلدی

تصویر
 **ہلدی سے علاج ** ہلدی کو انگلش میں Turmeric بھی کہتے ہیں ۔ ہلدی کو نہ صرف کھانوں اور دواوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ کیک،مٹھائیوں اور جوس میں تیاری کے وقت بھی ڈالا جاتا ہے۔  🔆  ہلدی میں پوٹاشیم،کیلشیم،فاسفورس،.  🔆  فولاد کے علاوہ وٹامن A,B,C بھی پایا جاتا ہے۔  🔆 ہلدی میں بے پناہ حیرت انگیز خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔  ⚖️ ہلدی خون کو صاف کرتی ہے اور نیا صحت مند خون بناتی ہے۔  🔆 زخموں کو جلد ٹھیک کرتی ہے.۔  🔆 کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔.  🔆 جسم سے فالتو چربی کو ختم کر کے وزن میں کمی کا باعث بنتی ہے۔   🔆 ہلدی کے اندر قدرتی طور پر اینٹی وائرل،اینٹی فنگل اور اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہے۔  🔆 ہلدی تمام بیماریوں کیساتھ ساتھ کینسر کے خلاف بھی بہت اچھا کام کرتی ہے۔   💯 ہلدی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس آنتوں،چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر کے علاوہ خون کے سرطان میں بھی بے حد مفید ہے۔  🔸 ہلدی کولیسڑول لیول کم کرتی ہے۔   ❣️ دل کی شریانوں کو کھولتی ہے۔  🧠 یاداشت کی کمزوری کو دور کر کے دماغ کو طا...