اشاعتیں

جنوری 4, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

TWM04012024 CPD V

 

RWM04012024 اسقاط حمل ھونا

 مانع اسقاط حمل  حکیم سید مطیع الرحمان المکی کراچی  میرے والد صاحب کا نسخہ ہے اور میرا کئی بار کا مجرب ہے رال سفید ایک پاؤ گیرو 50 گرام سب کو باریک پیس لیں  مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح و شام کھانا کھانے سے ایک گھنٹے پہلے ہمراہ دودھ گائے کھلائیں  ۔ حمل کی تصدیق ہونے کے فورن بعد استعمال کرائیں حمل میں اول ماہ میں چالیس دن کھلادیں دوبارہ اسقاط حمل نہیں ہوگا ۔ ان شاءاللہ تعالی نہ یہ حمل گرے گا نہ آئندہ گرے گا ، آٹھویں ماہ کچھ خواتین کو بلیڈنگ تو ہوئی مگر اسقاط حمل نہیں ہوا الحمدللہ  عرصہ سے مجرب  ہے. مطب مطیع  گوگل میپ Matab Muti حکیم سید مطیع الرحمن المکی 00923002682956 نزد سندہ ٹیکنیکل بورڈافس نیپاچورنگی گلشن اقبال بلاک نمبر 6 کراچی پاکستان