اشاعتیں
فروری 22, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.112B2125 محبت کا اظہار کرنے والے کے لیے جواب میں دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
NCT KPK MEETING 19 FEB 2022
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
معزز اطباء کرام السلام علیکم! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے. محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی صدر NCT کی زیرِ صدارت نیشنل کونسل فار طب کا تیسرا اجلاس (جو مورخہ 19 فروری 2022 بروز ہفتہ بمقام پرل سٹی ہوٹل پشاور میں منعقد ہوا )کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کیئے گئے فیصلوں کے اہم نقاط یہ ہیں. ذرائع ابلاغ بالخصوص سوشل میڈیا پر طب اور طبیب کی بدنامی کا باعث بننے والے مواد(وڈیوز,اشتہارات اور پوسٹس) کو بند کروانے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی منظوری دی گئی. آئی بی سی سی سے ایف ٹی جے کے پہلے دو سال کی تعلیم کو انٹر میڈیییٹ کے الگ گروپ کی منظوری پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور سلیبس کی تیاری کے کام کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ 2022....2023 کے سیشن میں نئی اسکیم آف سٹڈی کو لاگو کیا جا سکے. پہلے سے کوالیفائیڈ اطباء کے پہلے دو سال کی ایکویلینسی کے طریقہ کار طے کرنے کیلیئے آئی بی سی سی کے ساتھ ورکشاپ کے جلد از جلد انعقاد کا فیصلہ کیا گیا. حجامہ و دیگر تدبیری علاج جیسے جونک لگانا اور فصد وغیرہ کو سال چہارم کے نصاب میں علم الجرا...