اشاعتیں

دسمبر 31, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.842879 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا

 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ (اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ) اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ ’’(میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے۔ اے اللہ! تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما۔‘‘ صحیح مسلم، الأضاحی، باب استحباب استحسان الضحیۃ، حدیث: 5091,5087، والسنن الکبرٰی للبیھقی: 287/9۔ قوسین والے الفاظ بیہقی وغیرہ میں ہیں۔ آخری جملہ مسلم سے روایت بالمعنی ہے۔ (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار