اشاعتیں

ال عمران۔53

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔ ( آٰلِ عمران : 53 )

الممتحنہ۔4

رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْر. اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ ( الممتحنة : 4 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان