اشاعتیں

آل عمران 194

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلَی رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔ اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ،بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ ( آلِ عمران : 194 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آل عمران 193

رَبَّنَآ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا ۖ رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ۔    اے ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لیے پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ، تو ہم ایمان لے آئے ،اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا۔ ( آلِ عمران : 193 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان