اشاعتیں

المستدرک للحاکم 1921

اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ کُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ۔ اے ﷲ! جو رز ق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما۔ ( المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،کتاب الدعاء :1921 ) ضعیف حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ترمذی 3563

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔ اے ﷲ! میری کفایت کر ا پنے حلال کے ساتھ ، اپنے حرام سے (بچا) اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے ۔ (سنن الترمذی، کتاب الدعوات ، احادیث شتی من ابواب الدعوات : 3563 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان