اشاعتیں

صحیح مسلم 1084

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔ اے ﷲ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے۔ ( صحیح مسلم،کتاب الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع والسجود : 1084) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

المستدرک للحاکم 1921

اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ کُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ۔ اے ﷲ! جو رز ق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما۔ ( المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،کتاب الدعاء :1921 ) ضعیف حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان